اسٹاک مارکیٹ میں 109پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں 109پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 109پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔

آج کاروباری روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس 109پوائنٹس اضافے سے 42ہزار460پوائنٹس پر بند ہوا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کم تو ہوا لیکن صرف 15پیسے جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 218 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ، وزیر اعظم نے عملدرآمد کی منظوری دیدی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 221روپے کا ہوگیا۔ تاہم آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے بعد سے ڈالر اب تک انٹر بینک مارکیٹ میں 3 روپے 32 پیسے کم ہو چکا ہے۔

Related Posts