شہباز شریف کی تقریر حواس باختہ شخص کی تقریر تھی، شیخ رشید

تازہ ترین

تازہ ترین

نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد
نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کورونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے۔ معاشی ناکامی میں داتا دربار داخلے پربھی 10 روپے ٹیکس لگا دیا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ڈالر کی قدر میں کمی جاری، نئی قیمت 218 روپے ہوگئی

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریرحواس باختہ شخص کی تقریرتھی۔

Related Posts