اسلام آباد: 2 ستمبر 1965 کے فضائی معرکے پر مبنی پاک فضائیہ کی مختصر دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 2 ستمبر 1965 کی جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں کی جرات و شجاعت کو اجاگر کرنے کی غرض سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی ہے۔
02 September, 2022: Directorate General Public Relations (Air Force) has released a short documentary highlighting the courage and bravery of valiant PAF heroes. The documentary showcases details of the air battle faught on September 02, 1965. https://t.co/OJkCfgGQcZ
— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) September 2, 2022
اس فلم میں 2 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔
وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہارِ لاتعلقی کا اعلان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








