ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی کی چند یادگار تصاویر

تازہ ترین

تازہ ترین

ملکہ ایلزبتھ دوم کی زندگی کی کچھ یادگار تصاویر
ملکہ ایلزبتھ دوم کی زندگی کی کچھ یادگار تصاویر

70 سال کی حکمرانی کرنے کے بعد ملکہ برطانیہ 96 سال کی عمر میں فانی دنیا کوخیر باد کہہ گئیں۔

اُن کے انتقال کے فوری بعد بغیر کسی تقریب کے ان کے جانشین پرنس آف ویلز چارلس بادشاہ بن گئے ہیں۔

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس دولتِ مشترکہ کے بھی سربراہ بن گئے ہیں جو کہ 56 خودمختار ممالک کی تنظیم ہے۔ چارلس ان میں سے 14 ممالک جن میں برطانیہ بھی شامل ہیں، کے آج بھی سربراہِ مملکت ہیں۔

آیئے ملکہ برطانیہ کی زندگی کی چند یادگار تصاویر دیکھیں۔

 

 

Related Posts