ٹوئٹر صارفین کا براہمسترا پر ملاجلا ردعمل

تازہ ترین

تازہ ترین

ٹوئٹر صارفین کا براہمسترا پر ملاجلا ردعمل
ٹوئٹر صارفین کا براہمسترا پر ملاجلا ردعمل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم براہمسترا سینیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔

آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم براہمسترا کا سال 2022 میں سب سے زیادہ انتظار کیا گیا، تاہم اب اس کی ریلیز کے بعد سوشل میڈیا صارفین فلم کے بارے میں الگ الگ قسم کے تبصرے کررہے ہیں۔

آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts