ماورا حسین نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں، پرتعیش سالگرہ کی تصاویر

تازہ ترین

مشہورو معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں، اپنی سالگرہ کے موقعے پر ماورا حسین نے پر تعیش تقریب کا اہتمام کیا، جس میں اُن کے قریبی دوستوں اور اہلخانہ نے شرکت کی۔

ماورا حسین کی سالگرہ کی تقریب میں اُن کی بہن عروہ حسین اور ڈرامہ سیریل ثبات کے اداکار امیر گیلانی نے شرکت کی ، آیئے اُن کی سالگرہ کی تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

ماورا حسین نے اپنی سالگرہ کی تقریب میں سلور رنگ کا خوبصورت گاؤن زیب تن کیا تھا جس میں وہ مختلف قسم کے پوز دیتی دکھائی دیں۔

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

واضح رہے کہ اداکار امیر گیلانی، ماورا حسین کے دیرینہ دوست ہیں اور اِس قسم کی قیاس آرائیاں بھی ہیں کہ دونوں کا آپس میں دوستی سے بڑھ کر کوئی رشتہ ہے۔

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

ماورا حسین کی سالگرہ کا کیک امیر گیلانی کی والدہ نے بنایا تھا جس کا اداکارہ نے ایک پوسٹ کے ذریعے سے شکریہ بھی ادا کیا۔

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

Mawra Hocane Celebrates 30th Birthday With Family & Friends

اداکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 9.7 لاکھ سے زیادہ ہے جہاں پر وہ اکثر اپنی تصایور اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Related Posts