ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ قریشی نے ملٹی کلر کے ڈریس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔
اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا گیا جوکہ منفرد لباس کی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ہما کا یہ لک بہت پسند کیا جارہا ہے، اداکارہ ملٹی کلر کے آؤٹ فٹ میں بہت زیادہ فٹ دکھائی دے رہی ہیں۔
اداکارہ نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز 2012میں مشہور فلم گینگ آف واسع پور سے کیا تھا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








