فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کو گرفتار کئے جانے کا امکان، ذرائع

تازہ ترین

تازہ ترین

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کو گرفتار کئے جانے کا امکان، ذرائع
فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کو گرفتار کئے جانے کا امکان، ذرائع

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اس بات پر غور کیا جارہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے یا گھر میں نظر بند کیا جائے۔

مزید پڑھیں:فارن فنڈنگ میں پی ٹی آئی کیخلاف اہم ثبوت ملنے کا دعویٰ

واضح رہے کہ ایف آئی اے کیس میں سینیٹر سیف اللہ، طارق شفیع اور حامد زمان کو پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے۔ فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے ساتھ دیگر کا لفظ بھی شامل ہے۔

Related Posts