زمین پھٹی نہ آسمان گرا، چار سالہ بچہ ماموں کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل

تازہ ترین

تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں 4 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس نے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

دنیا کا سب سے بلند کرکٹ گراؤنڈ پاکستان میں کہاں واقع ہے؟

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچے کا ماموں ہے، جس سے مزید تفتیش  کی جارہی ہے ۔

پولیس کے مطابق بچے کی لاش کو  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Posts