دواساز کمپنی کا ملک میں پیناڈول کی پیداوار روکنے کا فیصلہ، ٹوئٹر صارفین ناراض

تازہ ترین

تازہ ترین

دواساز کمپنی کا ملک میں پیناڈول کی پیداوار روکنے کا فیصلہ، ٹوئٹر صارفین ناراض
دواساز کمپنی کا ملک میں پیناڈول کی پیداوار روکنے کا فیصلہ، ٹوئٹر صارفین ناراض

معروف دواساز ادارے گلیکسو اسمتھ کلائن نے مبینہ نقصان کے باعث بخار کیلئے سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیناڈول ٹیبلٹ کی پیداوار روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر ٹوئٹر صارفین ناراض ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ریگولیٹری فائلنگ میں دوا ساز کمپنی نے کہا کہ پیناڈول، پیناڈول اکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کیلئے مجبوراً فیصلہ کرنا پڑا۔

سوشل میڈیا پر یہ کافی وائرل ہوئی اور آج صبح سے ہی ٹوئٹر پر پیناڈول کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے، آیئے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts