سوشل میڈیا پر لمز یونیورسٹی کیوں ٹرینڈ کررہی ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

سوشل میڈیا پر لمز یونیورسٹی کیوں ٹرینڈ کررہی ہے؟
سوشل میڈیا پر لمز یونیورسٹی کیوں ٹرینڈ کررہی ہے؟

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کو پاکستان کی ہارورڈ یونیورسٹی کہا جاتا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے ہندوؤں کا مذہبی تہوار دیوالی بھر پور جوش وجذبے کے ساتھ منایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر تصویریں وائرل ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لمز یونیورسٹی ٹرینڈ کررہی ہے اور صارفین کی جانب سے مختلف قسم کے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

آیئے صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts