اداکار آیوشمان کھرانہ کی فلم ’این ایکشن ہیرو‘ کے بارے میں دلچسپ معلومات، جانئے

تازہ ترین

تازہ ترین

اداکار آیوشمان کھرانہ کی فلم ’این ایکشن ہیرو‘ کے بارے میں دلچسپ معلومات، جانئے
اداکار آیوشمان کھرانہ کی فلم ’این ایکشن ہیرو‘ کے بارے میں دلچسپ معلومات، جانئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار آیوشمان کھرانہ، جن کی فلم ڈاکٹر جی باکس آفس پر کامیاب بزنس کررہی ہے نے حال ہی میں اپنی نئی فلم ’این ایکشن ہیرو‘ کا پوسٹر ریلیز کیا ہے۔

آیئے اس فلم کے بارے میں دلچسپ معلومات جانتے ہیں:

پلاٹ

فلم این ایکشن ہیرو کی ہدایت کاری انیرودھ آئیر نے کی ہے جبکہ آنندایل رائے اور ٹی سیریز نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔

کاسٹ

آیوشمان کھرانہ

جیدیپ اہلوت

الیگزینڈر گارسیا

محمد طالب

ہیتن پٹیل

پوسٹر

آیوشمان کھرانہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’پھٹا پوسٹر اور نکلا ایکشن ہیرو!۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayushmann Khurrana (@ayushmannk)

انہوں نے مزید کہا کہ لڑنے کی اداکاری تو کرلی، کیا اصلیت میں لڑپاؤں گا؟

اکشے کمار

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم این ایکشن ہیرو میں اکشے کمار بھی مختصر کردار میں نظر آئینگےاور انہوں نے فلم کے ایک منظر کی عکس بندی پہلے ہی کرلی ہے۔

تاریخ رہائی

فلم کا ٹریلر 11 نومبر کو ریلیز ہوگا، تاہم فلم 2 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

اوٹی ٹی ریلیز

نیٹ فلکس نے آیوشمان کھرانہ کی فلم این ایکشن ہیرو کے خصوصی اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں، لہٰذا یہ فلم نیٹ فلکس پر بھی ریلیز ہوگی۔

Related Posts