گوجرانوالہ میں مشتعل ہجوم کی ہانیہ عامر کیساتھ بدسلوکی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

گوجرانوالہ میں مشتعل ہجوم کی ہانیہ عامر کیساتھ بدسلوکی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
گوجرانوالہ میں مشتعل ہجوم کی ہانیہ عامر کیساتھ بدسلوکی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

گوجرانوالہ میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ مشتعل ہجوم نے بدسلوکی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں مشہور ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی اداکارہ ایک تقریب میں شرکت کرنے کیلئے گوجرانوالہ گئیں جہاں سے واپس گھر جاتے ہوئے مردوں کے ایک بہت بڑے ہجوم نے اُن سے بدسلوکی کی جس کے بعد اداکارہ کو فوراََ گاڑی میں بٹھا کر اُس مقام سے واپس لے جایا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

کام کے محاذ پر ہانیہ عامر آخری بار فرحان سعید کے مقابل ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر میں ہالہ کے کردار میں نظر آئی تھیں، یہ سیریل نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت، بنگلہ دیش اور نیپال میں بھی بہت زیادہ مقبول ہوا تھا۔

اسی دوران وہ زاویار اعجاز کے مقابل گل مینا کا کردار ادا کرتی بھی نظر آئیں۔

Related Posts