رشتہ نہ ملنے کی رنجش، سابق منگیتر نے خاتون کے شوہر کی ناک کاٹ ڈالی

تازہ ترین

تازہ ترین

پنجاب کے شہرصادق آباد میں رشتہ نہ ملنے کی رنجش پر لڑکی کے سابق منگیتر نے اس کے شوہر کی ناک کاٹ دی۔

صادق آباد تھانہ کوٹ سبزل کی حدود گوٹھ درگاہی میں مذکورہ واقعہ پیش آیا۔ واقعے کے بعد لڑکی کے شوہرکو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نیٹ فلکس کی فلم’مونیکا، او مائی ڈارلنگ‘میں مونیکا کا قاتل کون تھا؟

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے ملزم کو رشتہ دینے سے انکارکرکے بھانجے سے بیٹی کی شادی کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

لبنانی ارب پتی نوجوان سے ٹرمپ کی بیٹی کی شادی طوفان کی نذر

پولیس نے نوجوان کا ساتھ دینے والے 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Related Posts