نیو یارک: بین الاقوامی ایمیز ایوارڈ 2022 کی تقریبِ تقسیم ِ اعزازات حال ہی میں ہلٹن مڈ ٹاؤن ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ایوارڈ جیتنے والے فنکاروں کی مکمل فہرست سامنے آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں منعقدہ تقریب 50ویں عالمی ایمیز ایوارڈز میں 23 ممالک کی 15 کیٹگریز میں 60 نامزد ایوارڈ امیدواروں نے شرکت کی اور اپنے اپنے شعبے میں ایوارڈز وصول بھی کیے۔
اداکارہ ارمینا خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع
تقریب کی میزبانی کے فرائض پین اینڈ ٹیلرز کے پین جیلیٹ نے سرانجام دئیے۔ بہترین کامیڈی، ڈرامہ سیریز اور دیگر کیٹگریز میں مختلف فنکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا جن کی مکمل فہرست مندرجہ ذیل ہے:
آرٹس پروگرامنگ
بائیوس کالامارو
بوئنا وسٹا اوریجنل پروڈکشنز (ڈزنی) / نیٹ جیو
ارجنٹینا
چارلی چیپلن، لی جینے ڈی لا لیبرٹے (چارلی چیپلن، دی جینئس آف لیبرٹی)
فرانس ٹیلی ویژنز / کوئیو پروڈکشنز
فرانس
فریڈی مرکری: دی فائنل آرٹ (فاتح)
روگن پروڈکشنز
برطانیہ
ونڈرفل ورلڈ: اے نیو یارک جاز اسٹوری
این ایچ کےجاپان
نان اسکرپٹڈ انٹرٹینمنٹ
لا ووز ارجنٹینا (دی وائس) ۔ سیزن 3
ویاکومبز / ٹیلیفے
ارجنٹینا
ایل او ایل: لاسٹ ون لافنگ جرمنی
کونسٹینٹن انٹرٹینمنٹ / ایمازون
جرمنی
لو آن دی اسپیکٹرم – سیزن 2 (فاتح)
ناردرن پکچرز / اے بی سی/ نیٹ فلکس
آسٹریلیا
ٹاپ شیف مڈل ایسٹ – سیزن 5
این بی سی یونیورسل
متحدہ عرب امارات
بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
سیلین بکنز، شوٹرائل
ورلڈ پروڈکشنز
برطانیہ
لتیشیا کولن، آنڈے اسٹا میو کوراکاؤ (میرا دل کہاں ہے)
گلوبو پلے
برازیل
کم انگل بریچٹ اِن ریکا
لنڈن / کوئزیکل / سرینا کلن پروڈکشنز / ایم نیٹ جنوبی افریقہ / فرومینٹل / ہیروموٹیوز
جنوبی افریقہ
لو ڈے لاگے اِن لو بال ڈس فولس (پاگل عورت کی گیند) (فاتح)
لیجنڈ فلمز / ایمازون
فرانس
کامیڈی
بنکر
ایچ بی او لاطینی امریکا / وارنر میڈیا لاطینی امریکا / ڈوپا مائن
میکسیکو
ڈریمنگ وائلسٹ بلیک
بگ ڈیل فلمز
برطانیہ
آن دی ورج
دی فلم ٹی وی / کینال + اوریجنل تخلیق
فرانس
سیکس ایجوکیشن ( فاتح)
نیٹ فلکس / الیون فلم
برطانیہ
نان انگلش لینگویج یو ایس پرائم ٹائم پروگرام
2021 لاطینی امریکی میوزک ایوارڈز
این بی سی یونیورسل ٹیلی مانڈو انٹرپرائزز / سوموس پروڈکشنز / ایل ایل سی
امریکا
بسانڈو اے فریڈا (فاتح)
ٹیلی منڈو گلوبل اسٹوڈیوز / آرگوس
امریکا
لا سوئرٹے ڈی لولی
ٹیلی منڈو گلوبل اسٹوڈیو
امریکا
اسپورٹس ڈاکومنٹری
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








