پاکستان اور چین کے محکمہ تعلیم نے دو طرفہ ڈپلوما پروگرام شروع کر دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستانی اور چینی تعلیمی اداروں نے چین، پاک دو طرفہ ڈپلوما پروگرام کا آغاز کر دیا۔

بیلی ووکیشنل کالج چائنہ اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے تعاون سے جدید زرعی ٹیکنالوجی میں ڈوئل ڈپلوما پروگرام کا آغاز کیا جس میں طلبہ دو سال پاکستان  اور ایک سال چین میں گزاریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

صدر نے رکاوٹ ڈالی تو پلان B موجود ہے، اسحاق ڈار

بیلی ووکیشنل کالج چین کے صدر پینگ ڈونگ جون نے تقریب میں اپنے خطاب میں کہا کہ یہ طلبہ کے باہمی سیکھنے کے لیے ایک نمایاں قدم ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ طلبہ چین میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے تین سال تک چینی زبان سیکھنی ہوگی۔

یہ پروگرام طلبہ کو زراعت میں جدید علم سے آراستہ کرے گا ۔

Related Posts