پی ٹی آئی جلسے میں شدید بد نظمی، کارکنان خواتین کے پنڈال میں جا گھسے

تازہ ترین

تازہ ترین

راولپنڈی میں جاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ”حقیقی آزادی مارچ“ کے جلسے میں پی ٹی آئی کارکنان آپس میں الجھ پڑے، جلسے کے منتظمین کارکنوں کو روکنے میں ناکام ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:

فیفا ورلڈکپ، مہسا امینی والی شرٹ پہننے پر ایرانی خاتون کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

دوسری جانب پی ٹی آئی کارکن کرسیاں اٹھائے خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے، کارکنوں نے ایک دوسرے کو دھکے بھی دیئے۔

Related Posts