صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرلیا۔
عارف علوی نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے جب کہ ذرائع کے کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوگے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا
اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا pic.twitter.com/hUetnl4zrk
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) December 21, 2022
دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی کا فوکس اس وقت پنجاب اسمبلی پر ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








