ملتان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران جاں بحق ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
پاکستان کی خواتین یونیورسٹی نے عالمی ایوارڈ جیت لیا
پہولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محکمہ انسداد دہشتگردی کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے انسپکٹر ناصر عباس بھی جاں بحق ہوئے، دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








