پاکستان کی ایوارڈ یافتہ براڈکاسٹ جرنلسٹ اور معروف نیوز اینکر مشعل بخاری انتقال کر گئیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوز اینکر مشعل بخاری کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور آج چل بسیں۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک سمیت متعدد نجی نیوز چینل میں کام کیا۔
What a terrible news to hear, what a trehic young death. Mishal Bukhari is no more. When I started my journalism career in 2007 in Express News, she was there as a fellow colleague and a refined human. She was fighting cancer but could not survive. pic.twitter.com/KcIjCfJEVj
— Rai Shahnawaz (@RaiShahnawaz) January 3, 2023
مشعل بخاری کے انتقال کی خبر پر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین شدید افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








