مودی حکومت نے خطے کے امن کو دائو پر لگا دیا ہے ‘وزیر مملکت زرتاج گل

تازہ ترین

تازہ ترین

Zartaj Gul Wazir stirs up a storm on social media

لاہور:موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال جاننے کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی مبصرین کو مقبوضہ وادی تک رسائی دے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، کشمیری خود کو تنہا نہ سمجھیں،زرتاج گل وزیر

مودی حکومت نے خطے کے امن کو دائو پر لگادیا ہے۔ اس لئے عالمی برادری کو کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کا خودارادیت کا حق دلوانے کیلئے سلامتی کونسل کی طرف سے منظور کی گئی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں :زرتاج گل وزیر کا پلاسٹک بیگز پر جلد پابندی لگانے کا اعلان

بھارت نے اپنا سیاہ چہرہ چھپانے کیلئے پانچ اگست سے وہاں پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Related Posts