کافی برانڈ ’ٹم ہورٹنز‘ کی لاہور میں ریکارڈ توڑ اوپننگ، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور میں مشہور کینیڈین کافی برانڈ ’ٹم ہورٹنز‘ کے افتتاح پر آوٹ لیٹ کے باہر لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ٹم ہارٹنز پاکستان نے اوپننگ کے دن پر سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ٹم ہورٹنز کے افتتاح پر جہاں لاہوریوں نے جوق در جوق آوٹ لیٹ کا رخ کیا وہیں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ایک طرف ملک معاشی تباہی کے دہانے پر ہے اور دوسری طرف ٹم ہارٹنز پر لوگوں کے رش نے کئی سوال اٹھا دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکی میں زلزلہ، کورولش عثمان کے اہم اداکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ لاہور میں ٹم ہارٹنز کے افتتاح کے موقع پر نوجوان لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔ آئی ایم ایف مشن شاید سوچ رہا ہو کہ کیا یہ وہی ملک ہے جو ڈالر کی بھیک مانگ رہا ہے۔ عجیب ملک ہے ویسے۔

آئیے سوشل میڈیا صارفین پر وائرل میمز پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts