شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ٹوئٹر پر کیوں ٹرینڈ کررہی ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان آج صبح سے ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہی ہے، ٹوئٹر صارفین آج پٹھان ڈے بنارہے ہیں۔

پٹھان 25 جنوری کو سینما میں ریلیز ہوئی تھی، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے اور 500 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں شاہ رخ خان، دیپیکا پاڈوکون اور جان ابراہم نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

فلم کو ہندی کے علاوہ تیلگو اور تامل زبان میں بھی ریلیز کیا گیا تھا، اس میں سلمان خان کا بھی سین شامل ہے۔

آئیے دیکھیں کہ ٹوئٹر صارفین آج پٹھان ڈے کیوں بنارہے ہیں:

Related Posts