ڈرامہ سیریل ’جھوم‘ کا پوسٹر ریلیز، زارا نور اور ہارون کادوانی کی جوڑی دیکھ کر صارفین حیران

تازہ ترین

تازہ ترین

معروف پاکستانی اداکارہ زارا نورعباس نئے ڈرامہ سیریل جھوم میں اداکار ہارون کادوانی کے مقابل نظر آئینگی۔

عبداللہ کادوانی کا پیش کردہ ڈرامہ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوگا جس کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے، علی فیضان کی ہدایت میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی معروف مصنف ہاشم ندیم نے لکھی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Haroon Kadwani (@haroonkadwani)

ڈرامے کی کہانی کے حوالے سے ابھی کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا کیونکہ ابھی صرف اِس کا پوسٹر ریلیز ہوا ہے، تاہم سوشل میڈیا صارفین ڈرامے میں زارا نور اور ہارون کادوانی کی جوڑی دیکھ بہت زیادہ حیران ہیں اور طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔

آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظرڈالیں:

Public Confused By Zara Noor Abbas And Haroon Kadwani's Pairing In Jhoom

Related Posts