بیجنگ: شی جن پنگ باضابطہ طور پر تیسری مرتبہ اگلے 5 برس کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔
کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ چین کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے سربراہ مملکت بن چکے ہیں۔
انھیں چین کی سینٹرل ملٹری کمیشن کا سربراہ بھی منتخب کیا گیا ہے، جبکہ ہان ژینگ کو چین کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔
نائب گرفتار،دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندمودی کیخلاف سراپا احتجاج، گھنٹوں مراقبہ
شی جن پنگ کونیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔
انہوں نے گزشتہ اکتوبر میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے تاریخی تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کی تھی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








