پاکستان کی ترقی کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کی ترقی کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان
پاکستان کی ترقی کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ’پاکستان کی ترقی‘ کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ وہ ملک کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں اس سلسلے میں ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے حامیوں کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔اس دوران متعدد گرفتاریاں بھی ہوئیں۔

Related Posts