رواں سال آن لائن گیم سوسائیڈ اسکواڈ:کِل دی جسٹس ریلیز نہیں ہوگا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

رواں سال آن لائن گیم سوسائیڈ اسکواڈ: کل دی جسٹس ریلیز نہیں ہوگا بلکہ اب یہ 2024 میں ریلیز ہوگا۔

گیم کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں بتایا گیا کہ سوسائیڈ اسکواڈ 26 مئی کو ریلیز نہیں ہوگا بلکہ اب یہ 2 فروری 2024 کو ریلیز ہوگا۔

انتظامیہ نے کہا کہ امید ہے کہ ہمارے اس فیصلے سے کھلاڑیوں کو کوئی مشکل نہیں ہوگی بلکہ یہ اُن کی سہولت کیلئے ہی کیا گیا ہے، ہم اس دوران کوشش کرینگے کہ گیم کو مزید بہتر بناسکیں۔

Related Posts