ڈرامہ سیریل ’فیری ٹیل‘ کے ٹوئٹر پر چرچے، مداحوں نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے

تازہ ترین

تازہ ترین

ہر سال رمضان کے مہینے میں پاکستانی چینلز پر خصوصی ڈرامے دکھائے جاتے ہیں جن میں ہلکا پھلکا مزاح ہوتا ہے۔

اس دفعہ بھی کئی رمضان اسپیشل ڈرامے نشر ہورہے ہیں جن میں سے ڈرامہ سیریل فیری ٹیل بہت زیادہ مقبول ہورہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین ڈرامے میں امید اور فرجاد کی کیمسٹر ی کو بہت پسند کررہے ہیں، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظرڈالیں:

Related Posts