اسٹاک مارکیٹ میں 5.87پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں 5.87پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 5.87پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران ملا رجحان دیکھنے کو ملا، 100 انڈیکس 5 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 93 پر بند ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 142 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 25 کروڑ 52 لاکھ شیئرز کے سودے کئے گئے۔

مزید پڑھیں:اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں 16 فیصد کمی ہوئی

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ارب روپے بڑھ کر 6354 ارب روپے ہے،شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 9 ارب 26 کروڑ روپے رہی۔سرمایہ کاروں کی جانب سے بھی آج محتاط رویہ اختیار کیا گیا۔

Related Posts