اسلام آباد: منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل نے رپورٹ کیا کہ پنجاب کے تمام اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی اور یہ اگست کے دوسرے اور تیسرے ہفتے تک جاری رہیں گی۔
سیکرٹری اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ اس سال موسم گرما کی تعطیلات وقت پر شروع ہوں گی اور اس حوالے سے سمری منظوری کے لیے اگلے ہفتے وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی کو بھجوائی جائے گی۔
مزید پڑھیں:القادر ٹرسٹ کیس کیا ہے جس کے باعث عمران خان گرفتاری عمل میں آئی؟
واضح رہے کہ گزشتہ سال گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو شروع ہوئی تھیں اور 15 اگست کو ختم ہوئی تھیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








