: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں جاری بدامنی سمیت سیاسی صورت حال پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
سیاسی کارکنان سوشل میڈیا پر عائد پابندی سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے جس میں وہ موجودہ صورت حال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مشتعل مظاہرین کے خلاف آئندہ اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی بات کریں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








