منفی لوگوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیتی ہوں، نورا فتیحی

تازہ ترین

تازہ ترین

منفی لوگوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیتی ہوں، نورا فتیحی
منفی لوگوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردیتی ہوں، نورا فتیحی

ممبئی:بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ ٹرول کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی،زندگی میں بہت سی بہترین چیزیں موجود ہیں اور ہمیں ان پر اپنی توانائی خرچ کرنی چاہئے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہاکہ ٹرول کرنے والوں پر اپنی توانائی خرچ نہیں کرنی چاہئے اور ان منفی لوگوں کو مکمل طور پر نظر انداز کردینا چاہئے۔

بھارتی اداکارہ سے پوچھا گیاکہ وہ کسی اداکار کے ساتھ رقص کرنا پسند کریں گی تو انہوں نے ہریتھک روشن اور پربھو دیوا کا نام لیا۔

مزید پڑھیں:یونیسکو کی سائٹ پر پاکستان کا پہلا فیشن میوزیم لانچ کرنے کا اعلان

آئیفا ایوارڈز 2023 کے حوالے نورافتحیی نے کہا کہ آئیفا میں پرفارمنس کے حوالے سے ان کے جذبات مختلف ہیں،وہ خوش بھی ہیں اور تھوڑی نروس بھی لیکن انہیں امید ہے کہ ناظرین ان کو پسند کریں گے۔

Related Posts