گوہر خان اور زید دربار نے بیٹے کی پہلی جھلک اور نام ظاہر کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

گوہر خان اور زید دربار نے بیٹے کی پہلی جھلک اور نام ظاہر کردیا
گوہر خان اور زید دربار نے بیٹے کی پہلی جھلک اور نام ظاہر کردیا

بھارتی اداکارہ گوہر خان اور زید دربار نے اپنے چاہنے والوں کے لئے اپنے بیٹے کی پہلی جھلک اور نام ظاہر کردیا ہے۔

گوہر خان اور زید دربار کے ہاں 10 مئی کو بیٹے کی پیدائش عمل میں آئی تھی، اداکارہ نے بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد پہلی تصویر اور نام مداحوں سے شیئر کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Gauahar Khan (@gauaharkhan)

اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کو اٹھائے تصاویر شیئر کی ہیں۔

گوہر خان نے کہا کہ بیٹے کا نام ذیہان رکھا ہے، آپ کے پیار اور نیک تمناؤں کے اظہار پر مشکور ہوں۔انہوں نے بیٹے سے متعلق رازداری رکھنے کی بھی درخواست کی۔

Related Posts