لندن برج حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گردی تنظیم داعش نے قبول کر لی

تازہ ترین

تازہ ترین

london bridge attacker
لندن : برج حملہ آورعثمان خان دہشت گردی کے جرم میںسزاکاٹ چکاتھا

لندن :لندن برج پر ہونیوالے چاقو حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔

دو روز قبل لندن برج کے قریب پاکستانی نژاد عثمان خان نے چاقوسے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا تھا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ہلاک کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں :عاطف اسلم کا کراچی کنسرٹ: کسی کو اجازت نامہ جاری نہیں کیا۔ڈی جی پارکس

میڈیا رپورٹس کے مطابق داعش کی جانب سے جاری کہا گیا کہ لندن میں دو افراد کو قتل کرنے والا ہمارا جنگجو تھا تاہم داعش کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

Related Posts