غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان
غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے والوں کیلئے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان

ریاض:غیرقانونی طور پرحج ادا کرنے والوں کیلئے سعودی محکمہ پاسپورٹ نے قید کی سزا اور جرمانے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بتایا کہ غیرقانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6ماہ قیداور 50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائیگی جبکہ اقامہ ہولڈرز کو قید کی سزا کاٹنے اور جرمانے ادا کرنے کے بعد ملک بدر بھی کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:سعودی عرب رواں سال 160 ممالک کے 20 لاکھ سے زائد عازمینِ حج کی میزبانی کرے گا

اس مقصد کیلئے مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پر نگرانی کاعمل سخت کردیا گیا ہے،

Related Posts