وزیر اعظم اور آرمی چیف نے افغان بارڈر پر فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ فوجی جوانوں کے ساتھ عید منانے پاک افغان بارڈر پر پارا چنار پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔

یہ بھی پڑھیں:

بابر اعظم کی والدہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی، جذباتی پیغام جاری کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

وزیراعظم اور وفاقی وزرا سمیت آرمی چیف نے عید کی نماز کی ادائیگی کے بعد فوجی جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔

Related Posts