نیٹ فلکس فلم ’دو پتی‘ میں کریتی سینن اور کاجول نظر آئینگی

تازہ ترین

تازہ ترین

کریتی سینن اور کاجول پر مشتمل بالی ووڈ فلم ’’دو پتی‘‘ نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

حال ہی میں کریتی سینن نے اپنا پروڈکشن ہاؤس شروع کیا ہے جس کے زیر تحت یہ فلم تیار کی جائے گی۔ کریتی سینن نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ’دو پتی‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

رپورٹس کے مطابق کریتی سینن نے منگل کو اپنا پروڈکشن ہاؤس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا اداکارہ نے پروڈکشن ہاؤس کا نام”بلیو بٹرفلائی فلمز” رکھا ہے۔

واضح رہے کہ کریتی سینن اور کاجول فلم “دل والے” میں شاہ رخ خان کے ساتھ اداکاری کرچکی ہیں۔

Related Posts