فلم ڈیڈ پول 3 میں وولورائن کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

ہالی وڈ کی سپر ہیرو سائنس فکشن فنٹیسی فلم ’ڈیڈ پول3‘ میں وولورائن کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔

ہیو جیک مین، فلم ڈیڈپول 3 میں ایک بار پھر وولورائن کے طور پر واپس آئینگے، وہ فلم میں اسی کردار کو دہرائینگے جو انہوں نے مبینہ طور پر 2017 میں لوگن میں آخری بار ادا کیا تھا۔

آج صبح سوشل میڈیا پر وولورائن کی پہلی جھلک ریلیز کی گئی:

Deadpool 3

قبل ازیں ڈیڈ پول 2 نے 2016 میں دنیا بھرسے 782 ملیں ڈالر کی کمائی کی تھی۔ فلم کا سیکوئل 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا جس نے باکس آفس پر 785 ملین ڈالر کی کمائی کی تھی۔

Related Posts