آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نئی سیریز کوارٹر بیک شروع ہوگئی ہے۔
سیریز پیٹرک مہومس، کرک کزنز اور مارکس ماریوٹا کی زندگیوں کے گرد گھومتی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ اس کا ایک اور سیزن آئے گا یا نہیں:
کہانی
2022 کے سیزن میں پیٹرک مہومس، کرک کزنز اور مارکس ماریوٹا کی زندگیوں میں کافی تبدیلی ہوتی ہے، پیٹرک مہومس نے سیریز میں سپرباؤل جیتا، کزنز بھی جدوجہد کے بعد کامیاب ہوا، سیریز میں ماریوٹا کو کافی دیر سے دکھایا گیا تھا۔
کاسٹ میں کون کون شامل ہے؟
پیٹرک مہومس
کرک کزنز
مارکس ماریوٹا
اقساط اور ریلیز کی تاریخ
کوارٹر بیک آٹھ اقساط پر مشتمل ہے، یہ سبھی 12 جولائی کو ایک ساتھ ریلیز ہوئے۔
قسط 1: “دی کویسٹ”
قسط 2: “ہوم کمنگ”
قسط 3: “کنگ آف پین”
قسط 4: “مائند گیم”
قسط 5: “رولر کوسٹر”
قسط 6: “انڈر پریشر”
قسط 7: “وِن اور گو ہوم”
قسط 8: “دی فائنل چیپٹر”
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








