سعودی وزارت حج و عمرہ نے معتمرین، نمازیوں اور زائرین کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ المسجد الحرام میں سونے سے گریز کیا جائے۔
ضوابط اور ہدایات کے مطابق مسجد حرام اور مسجد نبوی میں سونے کی اجازت نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
امیر کی اجازت کے بغیر بیرون ملک لڑنا جہاد نہیں، طالبان وزیر دفاع
وزارت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ضیوف الرحمن سے ہمیں امید ہے کہ آپ راہداریوں اور نماز کے مقامات اور معذور افراد کے لیے ہنگامی گاڑیوں اور ان گاڑیوں کے راستے میں لیٹنے یا سونے سے گریز کریں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








