پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کم ہوکر 48 ہزار 146 پر بند ہوا ہے۔
پاکستانی شیئڑز بازار میں آج 19 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 7 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 179 ارب روپے ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








