ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے
ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء اور سابق ایم این اے کنور نوید جمیل انتقال کرگئے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء کنورنوید جمیل سابق میئرحیدرآباد اور ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈررہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:نواز شریف حکومت ختم، بڑی وجہ سابق آرمی چیف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی۔شاہد خاقان عباسی

کنور نوید جمیل برین ہیمرج کے باعث طویل عرصے سے بیمار تھے، مرحوم کے صاحبزادے نے اُن کے انتقال کی تصدیق کردی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی جانب سے کنور نوید جمیل کے انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا ہے اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی ہے۔

Related Posts