اسٹاک مارکیٹ میں 107پوائنٹس کی مندی

تازہ ترین

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ میں 107پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 107پوائنٹس کی مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کا رجحان رہا، جس کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس کو 107 پوائنٹس کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 107.35 پوائنٹس کے نقصان کے ساتھ 48,218.5 پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

کے ایس ای 100انڈیکس نے 418.96 پوائنٹس کی رینج میں کاروبار کیا جو 48,615.14 کی انٹرا ڈے اونچائی اور 48,196.18 کی کم ترین سطح کو ظاہر کرتا ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس کا کل حجم 132.258 ملین شیئرز تھا۔

Related Posts