بازار حصص میں مندی کے سائے، 525 پوائنٹس کم ہوگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 525 پوائنٹس کم ہوکر 46244 بند ہوا۔

حصص بازار میں 20 کروڑ شیئرز کے سودے 8.98 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 76 ارب روپے کم ہوکر 6895 ارب روپے ہے۔

Related Posts