آریز احمد نئے ڈرامے میں خواجہ سرا کا کردار ادا کرینگے

تازہ ترین

تازہ ترین

خوبرو پاکستانی اداکار آریز احمد نئے ڈرامے میں خواجہ سرا کا کردار ادا کرینگے۔

اداکار نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے ڈرامے کی جھلک شیئر کی، ڈرامے کا نام میں کہانی ہوں اور یہ ایکسپریس ٹی وی پر نشر ہوگا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Arez Ahmed (@imarezahmed)

آریز احمد کے نئے ڈرامے کی جھلک نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔صارفین میں سے اکثریت کے مطابق آریز احمد کو اتنی اچھی شخصیت کے ہونے کے باوجود ایسے کردار کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کیا ہوگیا ہے، معاشرے میں اور بھی مسائل ہیں آخر اُن پر ڈرامے کیوں نہیں بنائے جاتے ہیں۔

Arez Ahmed To Play Intersex Character

Arez Ahmed To Play Intersex Character

Arez Ahmed To Play Intersex Character

 

Related Posts