حارث رؤف پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار

تازہ ترین

تازہ ترین

حارث رؤف پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار
حارث رؤف پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار

کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث ؤف کوپاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ کرانا شروع کردی ہے۔ حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کی۔

مزید پڑھیں:پیٹ کمنزبھارت کے خلاف کھیلیں گے یا نہیں؟ بیان سامنے آگیا

میڈیکل پینل نے ان کی بولنگ کا جائزہ بھی لیا۔یاد رہے کہ حارث رؤف کو ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سْپر فور مرحلے کے میچ میں پسلیوں میں تکلیف ہوئی تھی

Related Posts