شاہد خان آفریدی امارات کی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

 سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سپر فکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن 2 کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے۔

معروف فٹبالر نیمار جونیئر کے ہاں ننھی پری کی آمد

یکم دسمبر سے شارجہ  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سہ روزہ لیگ میں 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔

Related Posts