غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد متعدد پاکستانی شوبز شخصیات نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے معصوم فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی وحشیانہ حملوں کے خلاف آواز بلند کردی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ صبا قمر نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے لکھا کہ ’دریا سے سمندر تک، فلسطین آزاد ہوگا، ان شاء اللّٰہ‘۔
From the River to the Sea, Palestine will be free! InshaAllah ????????
— Saba Qamar (@s_qamarzaman) October 8, 2023











گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








