نیشنل فلم ایوارڈز بھارت میں سب سے زیادہ باوقار مانے جانے والے ایوارڈز میں سے ایک ہے۔ 69 ویں ایڈیشن کے فاتحین کو منگل کے روز نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں انعامات سے نوازا گیا۔
دہلی میں منعقدہ 69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں عالیہ نے کریتی سینن کے ساتھ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ مشترکہ طور پرحاصل کیا۔ دوسری جانب الو ارجن کو فلم پشپا کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔
بہترین فیچر فلم
راکیٹری
بہترین ہدایتکار
نکھل مہاجن، گوداوری
نرگس دت ایوارڈ بہترین فیچر فلم
دی کشمیر فائلز
بہترین اداکار
الو ارجن، پشپا
بہترین مشہور فلم
آر آر آر
بہترین اداکارہ
عالیہ بھٹ، گنگو بائی کاٹھیا واڑی اور کریتی سنن، مِمی
بہترین معاون اداکار
پنکج تھرپاٹی، مِمی
بہترین معاون اداکارہ
پلوی جوشی، دی کشمیر فائلز
بہترین چائلڈ اداکار
بھاوین رباری، چھیلو شو
بہترین کاناڈا فلم
چارلی 777
بہترین ہندی فلم
سردار ادھم
بہترین خاتون پلے بیک سنگر
شریا گھوشال، اراوین نزھل
بہترین مرد پلے بیک سنگر
کالا بھیروا، آر آر آر
بہترین میوزک ڈائریکشن (بیک گراؤنڈ میوزک)
ایم ایم کیروانی، آر آر آر
بہترین میوزک ڈائریکٹر (گانا)
دیوی سری پرساد، پشپا
بہترین ڈائیلاگ رائٹر
اتکرشنی وشیشٹھا اور پرکاش کپاڈیہ، گنگوبائی کاٹھیاواڑی
بہترین اسکرین پلے
شاہی کبیر، نیاتو
بہترین ملیالم فلم
گھر
بہترین گجراتی فلم
چلو شو
بہترین تامل فلم
کیداسی ویواسئی
بہترین تیلگو فلم
اپینا
بہترین میتھلی فلم
سمنتر
بہترین سنیماٹوگرافی
ایوک مکوپادھیائے، سردار ادھم
بہترین کوریوگرافی
پریم رکشتھ، آر آر آر
بہترین آڈیوگرافی
سینوئے جوزف، سردار ادھم
بہترین میک اپ
پریتشیل سنگھ، گنگوبائی کاٹھیاواڑی
بہترین ایڈیٹنگ
سنجے لیلا بھنسالی، گنگوبائی کاٹھیاواڑی
بہترین پروڈکشن ڈیزائن
دمتری ملیچ اور مانسی دھرو مہتا، سردار ادھم
بہترین خصوصی اثرات
سرینواس موہن، آر آر آر
بہترین کاسٹیوم ڈیزائنر
ویرا کپور ای، سردار ادھم
خصوصی جیوری ایوارڈ
شیرشاہ، وشنو وردھن
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








