اسکوئڈ گیم چیلنج، ہم نیٹ فلکس کی رئیلٹی سیریز کے متعلق کیا جانتے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

اسکوئڈ گیم چیلنج

اسکوئڈ گیم چیلنج سے ہمیں نیٹ فلکس کی وہ سیریز یاد آتی ہے جس میں کھلاڑیوں کو کروڑوں ڈالرز کے لالچ میں ایک موت کے جال میں پھنسا لیا جاتا ہے جن میں سے بہت سے لوگ ہلاک ہوجاتے ہیں۔

تاہم گزشتہ ماہ نیٹ فلکس نے اسکوئڈ گیم دی چیلنج کے نام سے ایک رئیلٹی شو کا آغاز کیا جس کی بنیاد اسکوئڈ گیم سیریز کی کہانی پر رکھی گئی ہے۔ رئیلٹی شو کے بارے میں بہت سی معلومات تاحال منظرِ عام پر نہیں آسکیں، پھر بھی کچھ حقائق مندرجہ ذیل ہیں:

مقبوضہ فلسطین پر 10 فلمیں جو نیٹ فلکس پر دیکھی جاسکتی ہیں

اسکوئڈ گیم دی چیلنج

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی جانب سے اسکوئڈ گیم چیلنج ایک ایسا رئیلٹی کمپیٹیشن کا سلسلہ ہے جس میں سب سے زیادہ کاسٹ اورکسی بھی رئیلٹی ٹی وی شو میں دیا جانے والا سب سے بڑا نقد انعام رکھا گیا ہے۔

کھلاڑی اور انعامی رقم

رئیلٹی شو اسکوئڈ گیم دی چیلنج میں شریک 456 کھلاڑیوں کیلئے 4 اعشاریہ 56 ملین ڈالرز کی رقم رکھی گئی ہے  جبکہ گیم شو کا ٹریلر گزشتہ ماہ 23 اکتوبر کو یو ٹیوب پر ریلیز کیا گیا جس میں اسکوئڈ گیم کی طرز پر رئیلٹی شو دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دی امبریلا اکیڈمی کا سیزن 4 کب آئے گا؟

Related Posts